قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت آدم علیہ السلام

”اے ہمارے رب! ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا، اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہوجائیں گے?“ (الا?عراف:23/7)
لہ?ذا اے مسلم! اگر شیطان کا وار تجھ پر کامیاب ہوجائے، تو اپنے رب کی نافرمانی کر بیٹھے اور انعام ربانی سے محروم ہوجائے‘ تو تیرے لیے قرب الہ?ی کے حصول، گناہوں کی بخشش، رب کی رضا اور انعامات
کے حصول کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے? تو اپنی زندگی میں کسی بھی وقت اس دروازے سے داخل ہوکر اپنی سیاہ کاریوں کو نیکیوں میں تبدیل کراسکتا ہے?

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت آدم علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.