ماؤتھ آرگن

یوسف (احمد سے): بھئی تمہارے ماموں جان نے سالگرہ پر تمہیں کیا تحفہ دیا؟
احمد "ماؤتھ آرگن"۔ مجھے ایسا پیارا تحفہ کبھی نہیں ملا۔ یہ میرے لے لیے خوشیوں کا پیغام لایا ہے۔ "
یوسف: "وہ کیسے؟ "
احمد: "مجھے امی ہر ہفتے دس روپے دیتی ہیں، صرف اس لیے کہ میں اسے نہ بجاؤں۔ "

Posted on May 16, 2011