تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 اگست 2014
وقت اشاعت: 10:24

کراچی: انتہائی حساس 46 یونین کونسلوں میں 3 روزہ انسدادپولیو مہم

کراچی .....کراچی شہرکی انتہائی حساس 46 یونین کونسلوں میں 3 روزہ انسدادپولیو مہم شروع کردی گئی، انسدادپولیو مہم کا آغازای ڈی او ہیلتھ کراچی ڈاکٹرظفراعجاز نے کیا۔ ای ڈی او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ شہر کی انتہائی حساس یونین کونسلوں میں 5 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، انسدادپولیومہم کے دوران 2200 سے زائد پولیورضا کاروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.