تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:0

کنگ خان کی فلم '’فین‘کے ٹائٹل سانگ کاعربی ورژن ریلیز

جیو نیوز - ممبئی ......بالی ووڈ کے کنگ خان کی تھرلر سے بھرپور نئی فلم’ 'فین‘کے ٹائٹل سانگ کا کئی مختلف زبانوں کے بعد عربی زبان میں ریلیز کردیا گیا ہے۔

مراکشی گلوکارعبدالفتح گرینی نے فلم فین کے ٹائٹل سانگ '’جبرا فین‘کا عربی ورژن پیش کیا جبکہ اس سے قبل جبرا فین ہندی ، پنجابی، بنگالی، مراٹھی، تامل سمیت آٹھ مختلف زبانوں میں پیش کیا جا چکا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم جبرا فین رواں سال 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.