تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:9

پی ایف یو جے اورکے یو جے کے وفد کی حامد میر سے ملاقات

جیو نیوز - کراچی… پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے سینئر صحافی حامد میر کی اسپتال میں عیادت کی۔اس ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایف یوجے کے سیکریڑی امین یوسف نے کہا کہ کسی بھی مشکل گھڑی میں مکمل تعاون کریں گے،کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر کا کہنا تھا کہ حکومت اور ہر ادارے کو پیغام دیتے ہیں کہ کسی صحافی پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.