غم زندگی تیری راہ میں

غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
جو دل و نظر کا سرور تھا
میرے پاس رہ کے بھی دور تھا
وہی ایک گلاب امید کا
میری شاخ جاں پہ کھلا نہیں

Posted on Feb 16, 2011