تیری چاہت میں ہم زمانہ بھول گئے

تیری چاہت میں ہم زمانہ بھول گئے

تیری چاہت میں ہم زمانہ بھول گئے
تیرے بعد کسی کو اَپْنانا بھول گئے

پھر لگا سارا جہاں ویران ہم کو
جیسے چمن میں پھول مہکانا بھول گئے

تم سے محبت ہے بتایا سارے جہاں کو
یہ بات تم کو بتانا بھول گئے

ہم نے مٹا دیا جہاں بھی لکھا تھا نام تیرا
مگر اپنے دل سے تیرا نام مٹانا بھول گئے

وہ جدا ہوئے ہم سے مسکراتے ہوئے
مگر اپنی پلکوں سے آنْسُو ہٹانا وہ بھول گئے

Posted on Feb 16, 2011