آتی ہیں جب ہمیں یاد تمھاری

آتی ہیں جب ہمیں یاد تمھاری

آتی ہیں جب ہمیں یاد تمھاری
ہم سے مت پوچھو کیا حسرت ہے ہماری
ایک کوشش تھی کبھی پانا تصویر تمھاری
جو کہہ نا سکے اپنی زبان سے کبھی ہم ،
بنا کہے پوچھ لیتی تصویر تمھاری
ہوتی جو آہٹ آنگن میں میرے کبھی
بھر جاتی تمھارے احساس سے چاہت ہماری
رہتی ہوں جب میں سائے میں خاموشی کے کبھی
یاد کرتی ہوں ہمیشہ مسکان تمھاری
آتی ہیں جب ہمیں یاد تمھاری

Posted on Feb 16, 2011