بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
شاید کسی کی دل کو عادت ہونے لگی ہے
تصویر اسکی نظروں میں بسنے لگی ہے
پل پل مجھے اب وہ چرانے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
کوئی تو ہے جو خوابوں میں خیال بن کر آنے لگی ہے
کوئی تو ہے جو لفظوں میں سوال بن کر آنے لگی ہے
کوئی تو جادو اب وہ دل پر کرنے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
کوئی تو ہے جسکی خبر پل پل دل کو رہنے لگی ہے
اب وہ مجھے اکیلے میں ہسانے لگی ہے
ہر پل مجھے وہ ستانے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
ہر موڑ پر کہیں نا کہیں وہ دکھنے لگی ہے
چلتے چلتے رستہ بھلانے لگی ہے
شاید اسکے لیے ہی اکھیاں راتوں کو جاگنے لگی ہیں

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
بغیر دیکھے ہی اسکی تعریف زبان سے ہونے لگی ہے
چاہت کی کلیاں اسکے لیے دل میں کھلنے لگی ہیں
شاید اسکی ہی دوری مجھے اب رلانے لگی ہے

بن پوچھے ہی کسی سے محبت ہونے لگی ہے
شاید اسکے ملنے کی نشانی ہے یہ

Posted on Feb 16, 2011