محبت اورح لیتے ہیں ???

محبت اورح لیتے ہیں ???

چلو خوابوں میں ملتے ہیں ،

کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ،

زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ،

نئی دنیا بساتے ہیں ،

جہاں

نا کوئی روکنے والا نا کوئی ٹوکنے والا ہو ،

نا کوئی خوف دنیا کا ،

نا کوئی در زمانے کا ،

جہاں

بارش محبت کی ہمیں مدھوش کر جائے

تمھارے سامنے میں ہوں ،

ہمارے سامنے تم ہو ،

چلو از زندگانی میں ،

امر کر لیں کہانی کو ،

تو پھر خوابوں میں ملتے ہیں

محبت اورح لیتے ہیں .

Posted on Feb 16, 2011