وہ زندگی ہی کیا جس میں محبت نہیں

وہ زندگی ہی کیا جس میں محبت نہیں

وہ زندگی ہی کیا جس میں محبت نہیں ،
وہ محبت ہی کیا جس میں یادیں نہیں ،
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیں ،
اور وہ تم ہی کیا جسکے ساتھ ہم نہیں .

Woh Zindagi hi kya jis me Mohabbat nahi,
Woh Mohabbat hi kya jis me Yaadein nahi,
Woh Yaadein kya jis me Tum nahi,
Aur woh Tum hi kya jiske saath Hum nahi.

Posted on Feb 16, 2011