دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے



دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے ،
پیار کے رواجوں کو یہ زمانہ کیا جانے ،
ہوتی ہے کتنی تکلیف قبر میں ،
اوپر سے پھول چڑھانے والا کیا جانے

Dil ke dard ko dil todne waala kya jaane,
pyaar ke rivajo ko ye zmaana kya jaane,
hoti hai kitni takleef kabar mein,
opar se phool chadane waala kya jaane

Posted on Feb 18, 2011