کاش میں چاند تو تارا ہوتا

کاش میں چاند تو تارا ہوتا
فلک پے ایک آشیانہ ہمارا ہوتا
سب تجھے دور بہت دور سے دیکھا کرتے
پر تجھے ملنے کا حق صرف ہمارا ہوتا

Posted on Feb 18, 2011