قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت الیاس علیہ السلام

حضرت موسی? علیہ السلام کے بعد بنی اسرائیل کے چند انبیائے کرام
حافظ ابن جریر? اپنی تاریخ کی کتاب میں فرماتے ہیں: ” امت محمدیہ اور دیگر امم کے مو?رخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یوشع علیہ السلام کے بعد بنی اسرائیل کے امور کی باگ ڈور حضرت کالب بن یوفنا نے سنبھالی تھی? حضرت کالب حضرت موسی? علیہ السلام کے ایک ساتھی اور آپ کی ہمشیرہ محترمہ مریم کے خاوند تھے? آپ اللہ سے ڈرنے والے دو مومنوں میں اس ایک ہیں? دوسرے مومن حضرت یوشع علیہ السلام ہیں? جب بنی اسرائیل نے جہاد سے روگردانی کی تھی تو آپ دونوں ہی نے ان سے یہ کہا تھا:
” ان کے پاس دروازے میں تو پہنچ جاؤ‘ دروازے میں قدم رکھتے ہی یقینا تم غالب آجاؤ گے اور تم
اگر مومن ہو تو تمہیں اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیے?“ (المائدة: 23/5)
حافظ ابن جریر? فرماتے ہیں: ”حضرت کالب کے بعد بنی اسرائیل کے معاملات حضرت حزقیل ابن بوذی علیہ السلام نے سنبھالے? آپ ہی نے دعا کی تو اللہ تعالی? نے ان ہزاروں لوگوں کو زندہ کیا جو موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل گئے تھے?

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت الیاس علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.