قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت یسع علیہ السلام

کے دوران ان سے تابوت سکینہ چھن گیااور ان کا بادشاہ اسی غم میں مرگیا اور بنی اسرائیل بھیڑوں کے اس گلے کی طرح رہ گئے جس کا کوئی نگہبان نہ ہو? تب اللہ تعالی? نے شمویل علیہ السلام کو مبعوث فرمایا? آپ نے قوم کے مطالبے پر ایک بادشاہ کا تقرر فرمایا? اس واقعہ کی تفصیل آئندہ اوراق میں بیان ہوگی?
امام ابن جریر? کے قول کے مطابق حضرت یوشع بن نون علیہ السلام کی وفات سے شمویل علیہ السلام کی بعثت تک چار سو ساٹھ سال کی مدت گزری?

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت یسع علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.