قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت ذوالکفل علیہ السلام

اسی وجہ سے اللہ تعالی? نے آپ کا نام ”ذوالکفل“ رکھا? کیونکہ آپ نے ایک ذمہ داری اُٹھائی اور اسے نبھا کر دکھایا?
حضرت ابو موس?ی اشعری ? نے منبر پر کھڑے ہو کر یہ ارشاد فرمایا: ”ذوالکفل نبی نہیں تھے، لیکن ایک نیک آدمی تھے جو روزانہ سو نمازیں پڑھا کرتے تھے?“
غالباً دو سو رکعت نفل پڑھنا مراد ہے? واللہ اعلم
ذوالکفل نے اس (یسع) سے وعدہ کیا کہ اس کی وفات کے بعد وہ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے چنانچہ آپ روزانہ سو نمازیں پڑھا کرتے تھے? اسی لیے آپ کا نام ”ذوالکفل“ (ذمہ داری اُٹھانے اور نبھانے والے) مشہور ہوگیا?
تفسیر ابن جریر الطبری: 98/10 و تفسیر ابن کثیر‘ 319/5‘ تفسیر سورة الا?نبیائ‘
آیت: 85

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت ذوالکفل علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.