لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کیا " آج میں نے نیا لیپ ٹاپ کیا ہے "
لائکس 75 ، کمنٹس 23
اور کمنٹس کچھ اِس طرح تھے
1 . وائو کیا بات ہے یار .
2 . پِھر تو دعوت پکی .
3 . انجوئے کرو یار .
4 . مبارکاں جی مبارکاں .
5 . ٹریٹ دو یار .
لڑکے نے فیس بک اسٹیٹس اپ ڈیٹ کیا " آج میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے "
لائکس 2 ، کمنٹ 1
اور کمنٹ کچھ اِس طرح تھا
ابے تیری شکل ہے لیپ ٹاپ لینے والی .
Larki ne facebook par status update kia "aaj mai ne naya laptop kia hai"
Likes 75, comments 23
Aur comments kuch is tarah thay
1. Wow kia baat hai yaar.
2. Phir to dawat pakki.
3. Enjoy karo yar.
4. Mubarkan Jee Mubarkan.
5. Treat do yaar.
Larkay ne facebook status update kia "aaj mai ne naya laptop lia hai"
Likes 2, Comment 1
Aur comment kuch is tarah tha
Abay teri shakal hai laptop lene wali.
سماجی رابطہ