کھانا

ہوٹل میں گاہگ نے شکایت کی "گھنٹے بھر سے میں نے آرڈر دیا ہوا ہے، ابھی تک کھانا تیار نہیں ہوا۔ "
منیجر نے جواب دیا۔ "جناب کھانا تو چار دن سے تیار کیا ہوا ہے، صرف گرم کیا جارہا ہے۔ "

Posted on May 16, 2011