الجھن

ایک شخص سے اپنے دوست سے کہا : " یار میں جلد ہی جانوروں کی دکان کھولنے والا ہوں . اگلی دفعہ جب تم آؤ گے تو مجھے جانوروں میں بیٹھا پاؤ گے . "
دوست بولا . " الله تمہیں جانوروں کے کام میں ترقی دے لیکن جب میں دکان پر آؤں گا تو تمہیں پہچانوں گا کیسے ؟ "

Aik shakhs se apne dost se kaha: "Yaar mai jald hi janwaron ki dukaan kholne wala hun. Agli dafa jab tum aao ge to mujhe janwaron mai betha pao ge."
Dost bola. "ALLAH tumhe janwaron k kaam mai taraqi de lekin jab mai dukan par aaon ga to tumhe pehchanon ga kaise?"

Posted on Sep 18, 2013