تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 5:26

پولیووائرس کیخلاف مؤثر ویکسین تیار

کراچی : پولیو سے بچاؤ کی ایک نئی ویکسین تیار کی گئی ہے جو بچوں کو پولیو وائرس سے مؤثر انداز میں بچا سکتی ہے یہ ویکسین افغانستان ، بھارت اور نائجیریا میں استعمال ہو رہی ہے

ماہرین طب کے مطابق یہ ویکسین پولیو کے مرض کو مکمل ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریگی۔ بھارت میں گذشتہ سال پولیو کے 464 کیسسز سامنے آئے تھے جبکہ اس سال 39 کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ نائیجیریا میں بھی بہت واضح فرق سامنے آیا ہے اور پولیو کیسسز کی تعداد میں 95 فیصد کمی آئی ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.