23 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:37
ایونجرز کا سیکوئیل ،ایج آف اَلٹرون ،کا ٹریلر منظر عام پر آگیا
جیو نیوز - ہالی وڈ .......ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ایونجرز کا سیکوئیل ایونجرزٹو ۔ایج آف اَلٹرون کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ ایکشن ۔ تھرل ۔ سسپنس اور رومانس سے بھرپورفلم میں ایک بار پھرسارے سپر ہیروز ایک ساتھ ہوں گے ۔فلم آئندہ سال 2015 میں ریلیز ہوگی ۔