تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:54

عمران خان کو شادی کی پیشکش اب بھی برقرار ہے،اداکارہ میرا

جیو نیوز - لاہور........لولی ووڈ اداکارہ میرا نے پچھلے دنوں عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی، آج ایک میڈیاایونٹ کے موقع پر جب ان سے اس بارے میں استفسار کیا گیا ، تو وہ بولیں کہ ان کی پیشکش اب بھی برقرار ہے، آپ عمران خان سے پوچھیں۔قذافی اسٹیڈیم میں سوءی گیس کے دوستانہ میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی میرے اسپتال کے پراجیکٹ کے چیئرمین بن گئے ہیں اور بہترین بلے باز یونس خان نے اسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ جلد اداکاروں کی اسٹار ٹیم کا دوستانہ میچ کرائیں گے ،میں خود باولنگ کراوں گی اور قومی کرکٹ ٹیم کے بڑے بیٹسمین کو آوٹ کروں گی ۔اس موقع پر انہوں نے بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام کی مخالفت میں بیان دینے والوں کے جذبات کترینا کی فلمیں دیکھ کر مجروح کیوں نہیں ہوتے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.