6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:2
کرینہ کپور دنیا کی سب سے پرکشش خاتون بن گئیں
جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ کی رانی کرینہ کپور دنیا کی سب سے پرکشش خاتون بن گئیں ہے۔ اسٹائل اور ایٹی ٹیوٹ کی بات ہو تو کرینہ کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔کرینہ بالی وڈ کی رانی،سو کرورڑ کلب کی ممبراور بڑے نواب کے دل کی دھڑکن ہے۔ برطانوی جریدے نیکرینہ کپور کی خوبصورتی کا اعتراف کرلیا ہے اور کرینہ دنیا کی سب سے زیادہ پرکشش خاتون بن گئیں ہیں کرینہ خود کو اس مقام پر پا کر بے حد خوش ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ ان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ دنیا انہیں اتنا چاہتی ہے۔