تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سونم کپور نیوزی لینڈ میں شوٹنگ کے دوران عدم توازن کی وجہ سے گر گئیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8701 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ… فلموں کی شوٹنگ کے دوران دلچسپ واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں تاہم کچھ واقعات لوگوں کے ذہنوں میں لمبے عرصے تک موجود رہتے ہیں? ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ حال ہی میں بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی فنکارہ سونم کپور کے ساتھ بھی پیش آیاجب نیوزی لینڈ کی ایک حسین وادی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گائے کے گوبر پر گر پڑیں ? ذرائع کے مطابق سونم کپور اداکار عمران خان کے ہمراہ فلم I Hate Luv Stories کے ایک رومانوی سین کی عکسبندی کروارہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.