تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:23

بھارت میں بچے کو جنم دینے والی پاکستانی خاتو ن فاطمہ کا مسئلہ حل

جیو نیوز - کراچی…بھارت میں پاکستانی جوڑے کے پیداہونے والے 15دن کے بچے کی انٹری اس کی ماں کے پاسپورٹ پرکردی گئی۔بھارتی میڈیاکے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے15دن کے بچے کوپاکستان جانے کیلیے کاغذی کارروائی مکمل کردی ہے۔پاکستانی خاتون نے14اپریل کوبھارت میں بچے کوجنم دیاتھا۔بچے کاویزانہ ہونے کے باعث پاکستانی خاتون کوپاکستان واپس جانیسے روک دیاگیاتھا۔بچے کانام خاتون کے پاسپورٹ پرنہ ہونے کے باعث بھارتی حکام نے بچے کی اس کے والدین کے ہمراہ اسے پاکستان واپسی کی اجازت نہیں دی تھی۔بھارتی شہرجیسلامرکے ضلعی حکام پہلے ہی بچے کابرتھ سرٹیفکیٹ جاری کرچکے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.