دوست بنا کے بھلا نا دے

دوست بنا کے بھلا نا دے

باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

خدا نے دوست کو دوست سے ملایا
دوستوں کے لیے دوستی کا رستہ بنایا

پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

اب اور منزل پانے کی حسرت نہیں
کسی کی یاد میں مر جانے کی فطرت نہیں

آپ جیسے دوست جب سے ملے
کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں

Posted on Feb 16, 2011