دوستی کے لیے

دوستی کے لیے

دوستی کے لیے
جہاں میں
کیا نہیں ہے ،
لیکن اچھے دوست
یہاں ملتے نہیں ہیں
کہاں کہاں نا کیا
ہم نے تلاش جہاں میں ،
مگر کوئی یہاں
وفا اور جذبات
سمجھتا نہیں ہے ،
آج ہی تو بازار میں
سودا ہوا میرے ضمیر کا
اور لوگ کہتے ہیں کے
کچھ بکتا نہیں ہے .

Posted on Feb 16, 2011