یہ دوستانہ ہمارا

یہ دوستانہ ہمارا

یہ دوستانہ ہمارا
جینے کا ایک بہانہ ہے
کبھی نا ہو ہم جدا
ایسی دوستی نبھانا ہے

ہاتھوں میں ہاتھ لیکر چلے
ہم تو ہیں ایسے یار
کوئی بھی آئے سامنے
ہم کو نا ہے کسی کا ڈر

تیری خوشی میں میری خوشی
تیرے ہی دم سے میری ہنسی
اب نا یہ ساتھ چھوڑنا ہے
ایسی دوستی نبھانا ہے

یہ دوستی سلامت رہے
خدا سے یہی مانگنا ہے
ہم ایسی مثال بنیں
کے دنیا کو یہی دکھانا ہے

دوستی ہے ایک انمول ہیرا
وہ خوش نصیب ہے جس نے اسے پایا ہے
اب تیرے بن نہیں جینا ہے
ایسی دوستی نبھانا ہے

Posted on Feb 16, 2011