کوئی اس طرح مجھ سے پیار کرے

کوئی اس طرح مجھ سے پیار کرے ،

میں جھوٹ بھی بولوں تو اعتبار کرے .

اپنی چاہت کا بھی منہ سے اظہار کرے ،

جان وہ جان ادا مجھ پہ نثار کرے .

وہ مجھے چاہے تو ٹوٹ کر چاہے ،

پیار وہ مجھ سے بے شمار کرے .

نایاب تیری حسرتیں بھی نایاب ہیں ،

پاگل ہے کوئی جو تجھ سے پیار کرے . . . !

Posted on Jul 21, 2012