Object reference not set to an instance of an object.

سوہنی صورت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی

بنائی کیا خدا نے سوہنی صورت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی
ہوئے عاشق وہ جس نے دیکھ لی صورت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی

کمال حسن یوسف پر فقط عاشق زلیخا تھی
خدا خود جس پہ عاشق ہے وہ صورت ہے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی

مسلمانوں کو جب جنت کے دروازے پہ روکیں گے
حکم ہوگا کے جانے دو یہ امت ہے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی

Posted on Feb 16, 2011