امی اور بھائی کے نام

امی اور بھائی کے نام

وہ جو ہمارے دلوں پر راج کرتے تھے
اپنی انمول محبت سے ہمیں بھگویا کرتے تھے

فسانہ دل کسے سنائیں حکایت اُنھیں سنایا کرتے تھے
رہ گئی بات دل میں غم ان کے ساتھ بھلایا کرتے تھے

دکھ ہے اب ہمارے ساتھ نہیں وہ جو دکھ میں بھی مسکرایا کرتے تھے
رلایا زندگی نے ہمیں وہ تنہائیوں میں گل کھلایا کرتے تھے

Posted on Feb 16, 2011