ہر سال

ہر سال

ہر سال جنوری
ہمیں کچھ سپنے دکھاتی ہے
جس کو پورا کرنے میں
دسمبر آ پہنچتا ہے
زندگی اور اَخِیْر بھی مانو
عمر کے جنوری اور دسمبر ہیں
زندگی کی جنوری بھی جو خواب دکھاتی ہے
آدمی عمر بھر ان کو پورا کرتا رہتا ہے
اور عمر کا دسمبر آن پہنچتا ہے
اور سال کی طرح
سانس بھی ختم ہو جاتی ہے

Posted on Feb 16, 2011