ماں تیرا رتبہ

ماں تیرا رتبہ

ماں تیرا رتبہ بلند و روشن والا
بڑی مشکل سے تم نے ہم کو پالا

تنہا تو نے راتوں کی نیند گنوا کر
اپنے آنچل میں ہم کو سلایا

تیری محبت بڑی نرالی
میری جھولی کبھی نا تھی خالی

ہمیں کچھ ہوجائے تو روتی
ساری رات تم نا سوتی

ماں تیرا رتبہ بلند او روشن والا
بڑی مشکل سے تم نے ہم کو پالا

Posted on Feb 16, 2011