میرا حسین

میرا حسین

دل زہرہ کا چین زندہ ہے
سید مشرقین زندہ ہے

کچھ تو بولو کہاں ہے قبر یزید
اب بھی میرا حسین ( رضی اللہ تعالی عنہ ) زندہ ہے

Posted on Feb 16, 2011