بھولے نہیں جسے

بھولے نہیں جسے

ملا ہے سب کچھ
تو
فریاد کیا کریں ،

دل ہے پریشان
تو
جزبات کیا کریں ،

تم کہتے ہو تمھیں
یاد نہیں کرتے ،

بھولے نہیں جسے اسے
یاد کیا کریں !

Posted on Feb 16, 2011