وقت نہیں

وقت نہیں

ہر خوشی ہے لوگوں کے دامن میں
پر ایک ہنسی کے لیے وقت نہیں

دن رات ڈھونڈتی دنیا میں
زندگی کے لیے وقت نہیں

ماں کی لوری کا احساس تو ہے
پر ماں کو ماں کہنے کا وقت نہیں

سارے رشتوں کو تو ہم مار چکے
اب انہیں دفنانے کا بھی وقت نہیں

غیروں کی کیا بات کریں
جب اپنوں کے لیے ہی وقت نہیں

آنکھوں میں ہے نیند بڑی
پر سونے کے لیے وقت نہیں

دل ہے غموں سے بھرا ہوا
پر رونے کو بھی وقت نہیں

پیسوں کی دور میں ایسے دوڑے
کے تھکنے کا بھی وقت نہیں

پرائے احسانوں کی کیا قدر کریں
جب اپنے سپنوں کے لیے ہی وقت نہیں

تو ہی بتا اے زندگی اس زندگی کا کیا ہوگا
کے ہر پل مرنے والوں کو جینے کے لیے وقت نہیں

Posted on Feb 16, 2011

وقت نہیں

وقت نہیں

وقت نہیں
ہر خوشی ہے لوگوں کے دامن میں
پر ایک ہنسی کے لیے وقت نہیں .
دن رات دوڑتی دنیا میں
زندگی کے لیے ہی وقت نہیں .

ماں کی لوری کا احساس تو ہے
پر ماں کو ماں کہنے کا وقت نہیں .
سارے رشتوں کو تو ہم مار چکے
اب انہیں دفنانے کا بھی وقت نہیں .

سارے نام موبائل میں ہیں
پر دوستی کے لیے وقت نہیں .
غیروں کی کیا بات کریں
جب اپنوں کے لیے ہی وقت نہیں .

آنکھوں میں ہے نیند بھری
پر سونے کا وقت نہیں .
دل ہے غموں سے بھرا ہوا
پر رونے کا بھی وقت نہیں .

پیسوں کی دوڑ میں ایسے دوڑے
کے تھکنے کا بھی وقت نہیں .
پرائے احساسوں کی کیا قدر کریں
جب اپنے سپنوں کے لیے ہی وقت نہیں .

تو ہی بتا اے زندگی
اس زندگی کا کیا ہوگا ،
کے ہر پل مرنے والوں کو
جینے کے لیے بھی وقت نہیں

Posted on Feb 16, 2011