باسٹھواں سال

باسٹھواں سال

عوام بد حال تو حکمران مالا مال
ہوگیا عرض وطن تو بالکل کنگال

لٹتے لٹتے یہ تو ہونا ہی تھا اک دن
اس ملک کا ہے آخر یہ باسٹھواں سال

Posted on Feb 16, 2011