اپنا کیوں بنایا تھا

کوئی شکوہ نہیں تم سے ،
نا ہی کوئی شکایت ہے ،
فقط اتنا ہی پوچھوں گی ،
اگر مجھ کو بھلانا تھا ،

تو اپنا کیوں بنایا تھا

Posted on Feb 16, 2011