ہنستے ہیں یوں ہنس کر رلا جاتے ہیں لوگ

ہنستے ہیں یوں ہنس کر رلا جاتے ہیں لوگ ،

ملتے ہیں یونہی مل کر جدا ہو جاتے ہیں لوگ ،

پل دو پل کی محبت کو عمر کا ساتھ سمجھنا ،

محبت بھی کرتے ہیں اور خفا بھی ہو جاتے ہیں لوگ ،

نصیب میں پیار نا تھا جو مجھے ملا ہی نہیں ،

کر کے اظہار محبت بھی بے پرواہ ہو جاتے ہیں لوگ ،

اب کس سے شکوہ کریں اپنی محبت کا اے حسن

کر کے وفا کا وعدہ بیوفا ہو جاتے ہیں لوگ . . . !

Posted on May 10, 2012

ہنستے ہیں یوں ہنس کر رلا جاتے ہیں لوگ

ہنستے ہیں یوں ہنس کر رلا جاتے ہیں لوگ
ملتے ہیں یونہی مل کر جدا ہو جاتے ہیں لوگ

پل دو پل کی محبت کو عمر کا ساتھ سمجھنا
محبت بھی کرتے ہیں اور خفا بھی ہوجاتے ہیں لوگ

نصیب میں پیار نا تھا جو مجھے ملا ہی نہیں
کر کے اظہار محبت بھی بے پرواہ ہوجاتے ہیں لوگ

اب کس سے شکوہ کریں اپنی محبت کا
کر کے وفا کے وعدے بیوفا ہو جاتے ہیں لوگ . . .

Posted on Feb 16, 2012