کوئی ہمنشیں ایسا ملے

کوئی ہم نشین ایسا ملے ،

میرے درد کی جو دعا کرے ،

نا مجھے تلاش کسی اور کی ،

نا وہ رہ سکے سوا میرے ،

میری آنکھوں میں ہے تیرا عکس ،

شب چاند میں یہ کہا کرے ،

میرا چاند جب میرے ساتھ ہو ،

تو وہ شب کبھی نا ڈھلا کرے ،

میری زندگی میرا عکس تُو ،

تیری ہر نظر یہ کہا کرے ،

تیرے بن نا مجھ کو نصیب ہو ،

وہ سانس بھی جو جفا کرے ،

Posted on Feb 16, 2011