محبت مار دیتی ہے

محبت مار دیتی ہے

سنو جاناں !

کسی نے سچ کہا تھا یہ ،

محبت مر نہیں سکتی

مگر جاناں

ادھورا سچ سنا ہم نے

مکمل سچ تو یہ ہے کے ،

محبت خود نہیں مرتی . . .

محبت مار دیتی ہے

Posted on Feb 16, 2011