اسے یا فرق پڑتا ہے

ہوا بن کر بکھرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے ؟
میرے جینے یا میرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے ؟

اسے تو اپنی خوشیوں سے ذرا فرصت نہیں ملتی ،
میرے غم کے ابھرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے ؟

" وصی اس شخص کی یادوں میں تم روتے رہو لیکن . . !
تمھارے ایسا کرنے سے ، اسے کیا فرق پڑتا ہے . ؟

Posted on Feb 16, 2011