ابھی اے دوست ذوقِ شاعری ہے وجہِ رسوائی

ابھی اے دوست ذوقِ شاعری ہے وجہِ رسوائی
تیری بستی میں ہم پر اور بھی الزام آئیں گے

اگر اب بھی ہمارا ساتھ تو اے دل نہیں دے گا
تو ہم اس شہر میں تجھ کو اکیلا چھوڑ جائیں گے

Posted on Jun 04, 2011