مجھے یاد کرنا

مجھے یاد کرنا

میری یادیں تجھے ستائیں تو مجھے یاد کرنا
اگر میری باتیں تجھے یاد آئیں تو مجھے یاد کرنا

وہ بیتے زمانے تجھ کو یاد آئیں اگر
نا آنکھ سے آنسو آئیں تو مجھے یاد کرنا

کائنات کے نظارے جب کرنے لگو تو
کوئی ستارہ ٹوٹ جائے تو مجھے یاد کرنا

اگر میری محبت کی داستان بھول جاؤ تم
جب کچھ یاد نا آئے تو مجھے یاد کرنا تم

کوئی اداس کر کے تجھ کو تنہا چھوڑ جائے
اگر وہ لوٹ کر نا آئے تو مجھے یاد کرنا

سارے وعدے اپنے چھوڑ کر ، محبت کا دامن چھوڑ کر
وہ اگر تجھے بھول جائے تو مجھے یاد کرنا


Posted on Feb 16, 2011