چاہے جانے کی کسے حسرت نہیں ہوتی

چاہے جانے کی کسے حسرت نہیں ہوتی

چاہے جانے کی کسے حسرت نہیں ہوتی

مگر ہر کسی کی ایسی قسمت نہیں ہوتی

کوئی ایک ہوتا ہے جو سما جاتا ہے دل میں

ہر کسی سے تو یوں ہی محبت نہیں ہوتی

پیار خریدنا ہے تو خریدو پیار سے

یہ جذبہ ہے انمول اس کی قیمت نہیں ہوتی

تم بھول گئے ہو تو یہ اور بات ہے ورنہ

بھول جانا ہر کسی کی عادت نہیں ہوتی

ان کو دیکھنے سے جو ملتا تھا دل کو سرور

اب کسی کو بھی دیکھنے سے وہ راحت نہیں ہوتی

Posted on Feb 16, 2011