ہچکی

سنا ہے

جب ہچکی آتی ہے

تو ! ! !

کوئی یاد کرتا ہے

اگر اس بات میں

تھوڑی سے بھی حقیقت ہے

تو نا ممکن ہے

کہہ

تمہاری ہچکی

اک پل بھی رکتی ہو ! ! !

Posted on Sep 05, 2011

ہچکی

ہچکی

سنا ہے

جب ہچکی آتی ہے

تو کوئی یاد کرتا ہے

اگر اس بات میں

تھوڑی سی بھی حقیقت ہے

تو نا ممکن ہے

کے تمہاری ہچکی

ایک پل بھی رکتی ہو

Posted on Feb 16, 2011