محبت جیت گئی

محبت جیت گئی

تم سے ملنے کا وعدہ تھا
جی کرتا تھا ! !
جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو
ویسے ہی تم کو تڑپاؤں
تم سے آج ملنے نا جاؤں
لیکن آج بھی دیکھو جاناں
میری محبت میری ضد سے ! !
جیت گئی ہے .

Posted on Feb 16, 2011