محبت بانٹ دی اس نے زمانے میں !
زندگی ملی زرا سی تھی
کچھ اس میں کمی زرا سی تھی
وہ روز ہوتا گیا پاس میرے !
لیکن پھر بھی دوری زرا سی تھی
چاند جاگتی جاگتی سو بھی گیا !
رات ابھی بیتی زرا سی تھی
قصور چشم آوارَہ کا زیادہ تھا !
میری تو مرضی زرا سی تھی
محبت بانٹ دی اس نے زمانے میں !
جو میری حصے میں آئی
زرا سی تھی . . . !
Posted on Jun 23, 2012
سماجی رابطہ