صرف تم سے ہے ( پاک اولڈ )

صرف تم سے ہے ( پاک اولڈ )

میری محبت میرے جذبات صرف تم سے ہیں
دیکھو میری کائنات صرف تم سے ہے
اوروں سے پوچھنے کا میں حق نہیں رکھتا
میرے سوالات ، میرے جوابات ، صرف تم سے ہیں
تجھ کو معلوم ہی نہیں میری تنہائی کا دکھ ،
میری سوچیں ، میرے خیالات صرف تم سے ہیں
تُو ساتھ ہے تو مقدر پہ حکومت اپنی
میرے ہر رشتے کی سوغات صرف تم سے ہے ،
گر . . . کبھی بکھر جاؤں تو سمیٹنا مجھ کو ،
ہے مکمل جو میری ذات صرف تم سے ہے

Posted on Feb 16, 2011