تم

تم

تم زندگی کو غم کا

فسانہ بنا گئے

آنکھوں میں‌ انتظار کی

دنیا بسا گئے

تم سے تھی میرے پیار کی

دنیا بسی ہوئی

تم سے تھی زندگی کی

اندھیرے میں‌ روشنی

تم کیا گئے

چراغ _ ای _ محبت

بجھا گئے

دنیا اُجڑ گئی

میرے صبر او قرار کی

رو رو کے رات کاٹتی هوں

انتظار کی

جب چاند پر نظر پڑی

تم یاد آ گئے

Posted on Feb 16, 2011